Advertising
Urdu Tech Edu

اردو ٹیکنالوجی ایجوکیشن کا مقصد آئی ٹی کی فری ٹریننگ فراہم کرنا ہے۔ ہماری ٹیم کی کوشش ہے کہ ایسا مواد اردو میں آسان تحریر میں لکھ کر شیؑر کیا جائے جس سے بنیادی تعلیم رکھنے والے فرد کو فائدہ ہو۔ اس مقصد میں ہمارے ساتھ کام کرنے والی ٹیم بغیر کسی اجرت کے کام کر رہی ہے۔ اپنی بہتر رائے سے ہمیں ہمارے ای میل ایڈرس پر ضرور آگاہ کریں۔ آپ کی رائے ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔

contact@urdutech-edu.com